Daal kachori recipe is an easy recipe made with the lentil filling. Daal kachori recipe is prepared with all purpose flour mixed with ghee salt and kneaded with water.
: (Kachori Recipe)دال کچوری
:اجزاء
:آمیزے کےلئے
میدہ(چھنا ہوا)۔۔۔۔2 پیالی
نمک۔۔۔۔حسب زوق
گھی۔۔۔۔2 کھانےکے چمچے
تیل۔۔۔۔ تلنے کے لئے
:بھرنے کے لئے
چنے کی دال(ابلی ہوئی)۔۔۔ایک پیالی
بھنا اور کٹا ہوا سفید زیرہ ایک کھانےکا چمچہ
ثابت گول لال مرچ۔۔۔۔ 6 عدد
نمک۔۔۔۔ حسب ذائقہ
:ترکیب
سب سے پہلے ایک پیالے میں میدہ، گھی اور نمک ملا کر نیم گرم پانی سے گوندھ لیں۔اب بیلینڈر کے بھرنے کے اجزاء یکجان کرلیں۔ آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنالیں، انہیں ہاتھ کی مدد سے پھلائیں اور دال کا آمیزہ بھر کر دوبارہ سے پیڑے بنالیں۔ تھوڑی دیر رکھنےکے بعد انہیں بیل لیں۔ اب کڑاہی میں تیل گرم کریں اور کچوریاں سنہری تل کر جاذب کاغذ پر نکال لیں اور سرو کریں۔

Don't Forget To Subscribe Our Cooking Channel :-
Food Pakao :: https://www.youtube.com/foodpakaoofficial
Aslo Like & Follow Our Facebook Page For Cooking :-
Food Pakao :: http://facebook.com/foodpakao
0 Comments